بڑے آرٹسٹ کا بڑا بیان

نبیل ظفر نے نیوزلیٹر کے اجرا کو سی بی سی کا ایک شاندار اقدام قرار دیا

مشہور فنکار نبیل ظفر نے کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (سی بی سی) کی جانب سے نئے اور منفرد نیوزلیٹر کے اجرا کی تعریف کی اور اسے ایک شاندار اقدام قرار دیا۔
نیوزلیٹر میں سی بی سی کی ترقیاتی سرگرمیوں، بلخصوص سڑکوں کی تعمیر نو، اور کلفٹن کنٹونمنٹ کے رہائشیوں کے لیے بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے سی بی سی کے سی ای او محمد عمر فاروق علی ملک کی کاوشوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔
نبیل ظفر نے سی ای او کی کاوشوں کو سراہا اور اس بات کی تعریف کی کہ نیوزلیٹر میں جاری ترقیاتی کاموں اور سہولیات کی فراہمی کو بہترین انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں