آر جے/ایکٹر ایاز احمد کا حیران کن تجربہ

ایاز احمد: سی بی کیئر اسٹاف کا رویہ آؤٹ اسٹینڈنگ ہے

معروف ریڈیو جوکی (آر جے) اور اداکار ایاز احمد نے سی بی کیئر کی سروسز، ماحول اور اسٹاف کی پیشہ ورانہ کارکردگی اور تعاون کی تعریف کی ہے اور کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (سی بی سی) کا شکریہ ادا کیا ہے۔
سی بی سی میں سی بی کیئر کے وزٹ کا احوال بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جس طرح سی بی کیئر کے اسٹاف نے ان سے تعاون کیا وہ آؤٹ اسٹینڈنگ ہے اور جو صاف ستھرا ماحول انہوں نے دیکھا وہ بہت کم سرکاری دفاتر میں دیکھنے کو ملتا ہے جو کہ ایک خوش آئند بات ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں