کمرشل ایونیو کی سڑک کا بڑا حصہ مکمل، باقی کام تیزی سے جاری

کمرشل ایونیو پر سڑک کی کارپٹنگ کا کام کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (سی بی سی) کی جانب سے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد عمر فاروق علی ملک کی رہنمائی میں تیزی سے جاری ہے اور سڑک کا بڑا حصہ مکمل ہو چکا ہے۔ کام کے اعلیٰ معیار اور عوامی سہولت کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں