اطلاع برائےعوامی احتیاط

حالیہ واقعات کے پیش نظر کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن اپنے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے میں سر گرم ہے ۔اسی سلسلے میں سی بی سی کے زیر انتظام علاقوں میں موجود عوامی استعمال کی عمارتوں میں آگ بجھانے اور حفاظتی کی اقدامات کی عدم دستیابی پر کسی بھی نا خوشگوار واقعے کو روکنے کے لئے عوام الناس کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ جب تک ان عمارتوں میں آگ سے بچاؤ کے تمام حفاظتی انتظامات مکمل طور پر نصب اور انتظامیہ کی جانب سے تصدیق شدہ نہیں ہو جاتے، تب تک ان عمارتوں کے دورے یا استعمال سے گریز کریں۔ شکریہ

اپنا تبصرہ لکھیں