روشن سڑکیں: سی بی سی کی جانب سے کورنگی میں اسٹریٹ لائٹ پولز کی اپ گریڈیشن

کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن(CBC) نے کورنگی کے علاقے میں اسٹریٹ لائٹ پولز کی رنگ و روغن اور اپ گریڈیشن کا کام شروع کر دیا ہے، جو سڑکوں اور روشنی کے نظام میں بہتری کے جاری منصوبے کا حصہ ہے۔

اس منصوبے کا مقصد راہگیروں اور ڈرائیورز کے لیے بہتر روشنی اور محفوظ آمدورفت کو یقینی بنانا ہے، تاکہ علاقے کی سڑکیں زیادہ روشن اور خوبصورت بن سکیں۔

سی بی سی انتظامیہ ایک محفوظ، صاف اور جدید شہری ماحول کی فراہمی کے لیے اپنے ترقیاتی منصوبوں پر مسلسل عمل پیرا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں