کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کی ایمرجنسی رسپانس ٹیم (ای آر ٹی) ڈیفنس فیز 2 ایکسٹینشن کی سن سیٹ لین 8 میں سڑک اور فٹ پاتھوں کی مرمت اور پیور بلاکس کی تنصیب میں مصروف ہے۔
فٹ پاتھوں کی مرمت سے پیدل چلنے والوں کی آمدورفت میں سہولت اور تحفظ کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔
ای آر ٹی کاعملہ سی بی سی کے زیر انتظام علاقوں میں شہری سہولیات کی فراہمی اور شکایات کے فوری ازالے کے لیے ہمہ وقت مصروفِ عمل رہتا ہے۔