نکاسی آب کے نظام کی بہتری کےلیے ضروری اقدام

ڈی ایچ اے فیز 4 کی 11th کمرشل اسٹریٹ میں برساتی نالے کی مرمت کا کام جاری

کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (سی بی سی) کی ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی جانب سے 11th کمرشل اسٹریٹ، ڈی ایچ اے فیز 4 میں برساتی نالےکےکنکریٹ سلیبوں کی مرمت اور پلاسٹرکا کام جاری ہے۔ سی بی سی کے اس اقدام سے سڑک پر آمدورفت میں بہتری آئے گی اور ماحول کو صاف رکھنے میں بھی مدد ملے گی۔
سی بی سی سی ای او محمد عمر فاروق علی ملک کی سربراہی میں کلفٹن کنٹونمنٹ کے رہائشیوں کو ایک صاف , محفوظ اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں