قبرستانوں میں صفائی، لائٹنگ کے انتظامات
کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کی جانب سے شب برات کے موقع پر رہائشیوں کی سہولت کے لیے قبرستانوں میں خصوصی صفائی، لائٹنگ اور دیگر ضروری انتظامات تاکہ اپنے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ پڑھنے آنے والوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
سی بی سی کا انجینئرنگ، نکاسی آب، باغبانی اور دیگر شعبوں کا عملہ رہائشیوں کی سہولت کے لیے سرگرم عمل ہے۔


