کاوشوں کی ستائش

سعید انور نے سی بی سی سی ای او کی بصیرت ، اعلی شہری سہولیات کی فراہمی کی کوششوں کو سراہا

سابق پاکستانی کرکٹر سعید انور ،جو اپنے دور کے ایک بہترین لیفٹ ہینڈ اوپنرکے طور پر جانے جاتے ہیں، نے سی بی سی دفتر کا دورہ کیا اور سی ای او محمد عمر فاروق علی ملک سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف عمور زیر بحث آئے۔ سعید انور نے سی ای او محمد عمر فاروق علی ملک کی بصیرت اور رہائشیوں کو اعلی شہری سہولیات کی فراہمی کی کوششوں کو سراہا۔

اپنا تبصرہ لکھیں