اب ہوگا ہر شکایت کا فوری ڈیجیٹل حل | سی بی سی ورچوئل 24/7

سی بی سی ورچوئل آفس مسائل کے حل کے لیے 24 گھنٹے فعال


کلفٹن کنٹونمنٹ کے رہائشی گھر بیٹھے کسی بھی وقت کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (سی بی سی) کے ورچوئل آفس سے اپنے مسائل کے حل کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔ صرف واٹس ایپ کے ذریعے اپنے ایریا کے ورچوئل پراسیسنگ اسسٹنٹ (وی پی اے) کو پیغام بھیجیں اور وہ آپ کو کسی بھی معاملے کے حل کے لیے رہنمائی فراہم کرے گا۔

رہائشی نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبرز پر اپنے ایریا کے وی پی اے سے رابطہ کر سکتے ہیں:
وی پی اے – 1
(فیز 1 تا فیز 2، 2 ایکسٹینشن، ڈی ایچ اے)
0314-1119151
وی پی اے – 2
(فیز 4، ڈی ایچ اے)
0314-1119152
وی پی اے – 3
(فیز 5، 5 ایکسٹینشن، ڈی ایچ اے)
0314-1119153
وی پی اے – 4
(فیز 6، ڈی ایچ اے)
0314-1119154
وی پی اے – 5
(فیز 7، 7 ایکسٹینشن، ڈی ایچ اے)
0314-1119155
وی پی اے – 6
(فیز 8، ڈی ایچ اے، بلاک 8/9 اور کچی آبادیاں)
0314-1119156

اپنا تبصرہ لکھیں