سابق میئر سی بی سی میں

سابق میئر وسیم اختر کا سی بی سی دفتر کا دورہ

سابق میئر کراچی، وسیم اختر، نے کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (سی بی سی) کے دفتر کا دورہ کیا اور چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد عمر فاروق علی ملک سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ڈیفنس اور کلفٹن میں جاری سڑکوں کی بحالی اور دیگر ترقیاتی سرگرمیوں پر بھی بات ہوئی۔

اپنا تبصرہ لکھیں