کھلے اور غیر محفوظ مین ہولز رہائشیوں کے تحفظ کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ لہٰذا کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (سی بی سی) کی عوام سے اپیل ہے کہ اگر وہ ڈیفنس یا کلفٹن کے علاقوں میں کسی بھی غیر محفوظ یا کھلے مین ہول دیکھیں تو فوراً CBCARE ایپلی کیشن کے ذریعے اس کی اطلاع دیں تاکہ سی بی سی کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیم (ای آر ٹی) فوری کارروائی کر سکے۔
:شکایت درج کرانے کے تین آسان مراحل ہیں
CBCARE ایپ کھولیں
درست مقام کی نشاندہی کریں
تصویر لے کر منسلک کریں
سی بی سی کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ کر مین ہول کی مرمت کرے گی۔
مزید برآں، فوری مدد کے لیے متعلقہ علاقے کے ای آر ٹی سربراہ سے درج ذیل ٹیلی فون نمبرز پر بھی براہِ راست شکایت درج کرائی جا سکتی ہے۔
جناب عاصم خان (فیز-1، 2 اور ایکسٹینشن)
03141119114
جناب سید زین علی (فیز-4)
0314-1119174
جناب عمر شعبیر (فیز-5 اور 5 ایکسٹینشن)
0314-1119122
جناب پرویز (فیز-6)
03141119125
جناب اویس مقصود (فیز-7 اور 7 ایکسٹینشن)
0314-1119120
جناب حامد علی (فیز-8)
0314-1119175
جناب ارشد عثمانی (کچی آبادی اور بلاک 8 و 9)
0314-1119123