سی ای او سی بی سی محمد عمر فاروق علی ملک کی “انوارِ رمضان” میں شرکت !

کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (CBC) کی بہترین اور مثالی کارکردگی پر عوام کا بھرپور اعتماد!

سی ای او سی بی سی محمد عمر فاروق علی ملک نے K-21 چینل کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن “انوارِ رمضان” میں بطورِ خاص شرکت کی۔
جہاں شہریوں نے ادارے کی کارکردگی کو دل کھول کر سراہا۔

پروگرام کے دوران لائیو کالرز کی جانب سے کیے گئے دلچسپ سوالات اور سی ای او صاحب کے پُر اعتماد جوابات نے ثابت کر دیا کہ کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن صحیح معنوں میں خدمت سے عوام کا دل جیت رہا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں