سی ای او سی بی سی اور سی ای او حسین حبیب ٹریڈنگ کا عوامی خدمات میں بہتری کے لیے تعاون پر تبادلہ خیال

کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (سی بی سی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد عمر فاروق علی ملک نے حسین حبیب ٹریڈنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب فواد بیری سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو اور مزید پڑھیں